Ethics of Religious Discussions


میں نے اپنی پروفائل میں کسی کو نہیں بخشا ! ملک کی فوج ہو حکمران ہوں شیعہ ہوں سنی ہوں بریلوی ہوں اہل ا حدیث ہوں سیکولر ہوں لبرل ہوں ملحد ہوں مرتد ہوں جہادی ہوں شرابی ہوں سودی ہوں سود خور ہوں اس کے مددگار ہوں پر مجے اب تک کوئی دھمکی موصول نے ہوئی اور نہ کسی نے مجھ سے لڑائی کی ! میرا خیال ہے شاید دلیل کے ساتھ بات کی جائے تو بدمزگی کے امکانات بہت کم ہو جاتے ہیں. سوچیں اگر ہم سب تھوڑی سی ہمّت پیدا کر لیں ور اپنے اندر برداشت اور تحمل کی روایت کو جنم دے دیں تو ایک بہتر معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے . سچ بات کو چھپانا نہیں چاہیے اور کسی دوسرے کی تذلیل بھی نہیں کرنی چاہیے.

Advertisements